14 فروری، کلیم عاجزؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کلیم عاجزؔ (Kalim Aajiz) ہندوستانی شاعر 14 فروری 2015ء کو جھارکھنڈ میں انتقال کرگئے۔ تلہاڑہ میں آسودۂ خاک ہیں۔ 1920ء میں پٹنہ کے موضع تیلہاڑہ میں پیدا ہوئے۔ تیلہاڑہ صوبہ بہار کے نالندہ ضلع کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس میں پرانے زمانے میں بدھ مت کے راہب رہا کرتے […]

جابر سلطان کے سامنے کلمۂ حق کہنے والی بچی

کل سوشل میڈیا پر دو ویڈیوز دیکھیں۔ اس کے بعد جہاں کلیجہ منھ کو آیا وہاں بحیثیتِ انسان فخر کا بھی احساس ہوا۔ پہلی ویڈیو کرناٹک کے ایک کالج کی تھی…… جہاں ایک ’’مسکان‘‘ نامی مسلمان لڑکی برقع پہن کر کالج گئی، تو باجپا کے ایک ہجوم پر مشتمل غنڈوں نے باقاعدہ ’’جے شری رام‘‘ […]