چھے

’’چھے‘‘ (ہندی، صفت) کا املا عام طور پر ’’چھ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’اُردو املا‘‘ (مطبوعہ ’’زبیر بکس‘‘، سنہ اشاعت 2015ء) کے صفحہ نمبر 457پر ’’چھے‘‘ کے املا کے حوالے سے رقم کرتے ہیں: ’’چھے: اِس لفظ کا املا ایک زمانے میں ’’چھہ‘‘ تھا، مگر اِس کو اکثر لوگ ’’چھ‘‘ لکھا […]
دانتوں کو جگمگانے کا گھریلو ٹوٹکا

چٹکی بھر ’’آئیوڈین‘‘ سے پاک نمک لیں اور کچھ مقدار میں سرسوں کے تیل میں شامل کردیں…… اگر چاہیں، تو چٹکی بھر ہلدی کا بھی اضافہ کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد ’’مکسچر‘‘ کو لیں اور شہادت کی انگلی سے اس سے دانتوں پر دو منٹ تک مالش کریں۔ اس کے بعد چند منٹ کے لیے […]
16 جنوری، عزت لکھنوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عزت لکھنوی (Izzat Lakhnavi) پاکستان کے نام ور سوز خواں، نوحہ خواں اور شاعر 16جنوری 1981ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 1932ء کو لکھنؤ، محلہ اشرف آباد (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مرزا آغا محمد عزت الزماں تھا۔ ابتدائی تعلیم مدرسۂ حسینیہ، امام باڑہ میاں داراب علی خان مرحوم، […]
امامِ سیاست، پرویز خٹک

صوبہ خیبر پختونخوا میں تین سیاست دانوں کو میں کامیاب مانتا ہوں۔ باقی سیاست کو جاننے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ باقی کسی میں سیاسی نبض شناسی اور ہواؤں کا رُخ جاننے کی اہلیت ہے نہ صلاحیت۔ یہ تین سیاست دان مولانا فضل رحمان، اکرم درانی اور پرویز خٹک صاحب ہیں۔ جہاں صوبے میں اکرم درانی […]
امام مہدی کے انتظار میں بیٹھی امتِ مسلمہ

دنیا کے تقریباً تمام مذاہب خاص کر الہامی مذاہب میں اس دنیا کے آخری وقت مطلب قیامت کے قریب قریب ایک مسیحا کا تصور ہے۔ تمام مذاہب یہ تصور رکھتے ہیں کہ قیامت کے قریب ان کا ایک مسیحا آئے گا جو ان کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا بحث ہوگا۔ اسی تصور […]