یہ ہے دنیا کی مہنگی ترین بائیک
"financesonline.com” کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین بائیک "Neiman Marcus Limited Edition Fighter” کے نام سے جانی جاتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کی قیمت 11 ملین ڈالر (یعنی 1,937,650,000 پاکستانی روپیا) بنتی ہے۔
ونگری ماتھائی، ایک ناقابلِ شکست عورت کی کہانی
ترجمہ: بُش احمد (اسٹریلیا) ’’وَنگری ماتھائی‘‘(Wangari Maathai) 1940ء میں مشرقی افریقہ کے ملک کینیا کی 1,750 میٹر اُونچی سطحِ مرتفع کے نائیری علاقے کے ’’کِکویُو‘‘ قبیلے میں پیدا ہوئیں۔ اُنہوں نے ہائی اسکول کے بعد جوزف پی کینیڈی جونیئر فاؤنڈیشن کے سکالر شپ پر امریکہ میں تعلیم حاصل کی۔ بائیولوجیکل سائنسز میں بی ایس سی […]
نوسٹراڈیمس کی دنیا کے آخری وقت بارے کی گئیں پیشین گوئیاں
فرانس کا شہرۂ آفاق ماہرِ علمِ نجوم ’’نوسٹراڈیمس‘‘ (Nostrodamus)، تاریخ پیدایشِ 1503ء، انتقال 1566ء نے دنیا کے آخری وقت کے بارے میں تہلکہ خیز پیشین گوئیاں کی ہیں۔ ’’نوسٹراڈیمس‘‘ نے 1555ء میں اپنی پہلی کتاب میں بعض باتیں کہی ہیں۔ اس کتاب میں اس نے پیشین گوئی کی ہے کہ ایک لیڈر کی غلطی کی […]
حسد، خوشیوں کا دشمن
آج کے معاشرے میں حسد، کدورت اور عداوت عام ہو چکی۔ بلاشبہ یہ وہ منفی جذبے ہیں جنھیں مہمیز دے کر شیطان، معاملہ جدال و قتال تک پہنچا دیتا ہے۔ حسد کی مختلف شکلیں ہیں مثلاً کسی کی خوشحالی سے حسد، کسی کے اچھے کاروبار سے حسد، کسی کی محنت کی بدولت کاروبار میں ترقی […]
15جنوری، امریکہ میں پہلی بار گدھے کا بہ طورِ انتخابی نشان استعمال
وکی پیڈیا کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 15 جنوری 1870ء کو پہلی بار گدھے کا بہ طورِ انتخابی نشان استعمال کیا گیا۔ یہ ڈیموکریٹک پارٹی ہی تھی جس نے سب سے پہلے گدھے کو انتخابی نشان کے طور پر اپنایا۔ واضح رہے کہ ڈیمو کریٹک پارٹی (Democratic Party) دورِ حاضر میں ریاستِ ہائے […]