ایفائے عہد

شعایرِ اسلام اور اسلامی آدابِ معاشرت میں ’’ایفائے عہد‘‘ کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ دنیا کا تمام کار و بار باہمی مفاہمت اور اعتبار سے چلتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب کوئی معاہد یعنی عہد کرنے والا اپنا وعدہ پورا کرتا ہے، تو متعہد سے دل میں اس کے لیے قدر و قیمت اور […]

سنیک آئی لینڈ، دنیا کے مہلک ترین جزیروں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Snake Island” دنیا کے مہلک ترین (Deadliest) جزیروں میں سے ایک ہے جہاں 4 ہزار مختلف اقسام کے سانپ رہتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ جزیرہ برازیل کے علاقہ "Sao Paulo” میں ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اسے "Ilha da Queimada Grande” کے نام سے […]

5 جنوری، رسول بادشاہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق رسول بادشاہ (Rasool Badshah) عوامی اور پشتو فوک گلوکار 5 جنوری 2012ء کو دماغ میں رسولی کے باعث 54 سال کی عمر میں پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 1958ء میں ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ فنی کیریئر کا آغاز حجروں اور عوامی مقامات پر گلوکاری سے کیا۔ بعد میں […]

خشک میوہ جات خنک موسم کی سوغات

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی دکانوں پر خشک میوہ جات کی بہار دکھائی دینے لگتی ہے۔ خنک موسم میں خشک میوہ جات قدرت کا انمول تحفہ ہیں…… جو خوش ذایقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فواید کے حامل ہیں۔ پستہ، بادام، اخروٹ، کاجو، مونگ پھلی اور کشمش کو دیکھ کر منھ […]

قومی سلامتی پالیسی کے خط و خال

سات برسوں کے غور و فکر اور بحث و مباحثے کے بعد آخرِکار پاکستان نے اپنی ’’پہلی قومی سلامتی پالیسی‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کو سیاسی لیڈر شپ اور عسکری احکام کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے۔ بالفاظ دیگر منتخب […]