معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Snake Island” دنیا کے مہلک ترین (Deadliest) جزیروں میں سے ایک ہے جہاں 4 ہزار مختلف اقسام کے سانپ رہتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ جزیرہ برازیل کے علاقہ "Sao Paulo” میں ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق اسے "Ilha da Queimada Grande” کے نام سے بھی پکارا اور پہچانا جاتا ہے۔ یہ 106 ایکڑ پر محیط ہے۔
