2021ء بھی بیت گیا

وقت بہت تیزی کے ساتھ گزر رہا ہے۔ ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 2021ء بھی آخر بیت گیا۔ زندگی میں ہمیں میسر یہ منٹ، یہ گھنٹے، یہ سال مہلت کے ہیں کہ ہم حاصل وقت کی قدر کرتے ہوئے اسے قیمتی بناتے ہیں یا محض غفلت و بے پروائی میں گنوا دیتے ہیں۔ […]

جانیے اس چھوٹے سے سٹیکر کا حیرت انگیز فائدہ

"weforum.org” کی ایک تحقیق کے مطابق "Stix Fresh” نامی سٹیکر (Sticker) اپنی نوعیت کا وہ واحد سٹیکر ہے جسے کسی بھی پھل کے اوپر چسپاں کیا جائے، تو سڑتا یا خراب نہیں ہوتا۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ سٹیکر پورے دو ہفتے تک پھل کو داغ لگنے، سڑنے یا خراب ہونے نہیں دیتا۔ یہ ایک طرح […]

30 دسمبر، مرزا ابنِ حنیف کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مرزا ابنِ حنیف (Mirza Ibn e Haneef) ممتاز اُردو ادیب، ماہرِ آثارِ قدیمہ، محقق اور مورخ 30 دسمبر 1930 ء کو کلیانہ، ضلع حصار (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مرزا ظریف بیگ تھا۔ اپنی کتب ’’مصر کا قدیم ادب‘‘، ’’سات دریاؤں کی سرزمین‘‘، ’’دنیا کا قدیم ترین ادب‘‘ اور […]

اکیلے خاں صاحب ذمہ دار نہیں

اس سے پہلے ہم آزادی کے انہیں صفحات پر خلفائے راشدین سے لے کر قائدِ اعظم اور ذوالفقار علی بھٹو تک جیسے عظیم راہنماؤں کے عوام کی اہمیت و طاقت بارے تجربات و خیالات رقم کرچکے ہیں۔ آج اس موضوع پر ایک دوسرے نقطۂ نظر سے لکھنے کی کوشش ہے۔ یہ خیال ہمیں خیبر پختون […]

عوامی نیشنل پارٹی تاریخ کے آئینہ میں

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایک قوم پرست سیاسی جماعت ہے…… جو 1986ء کو آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی میزبانی اور اصول پرست سیاست دان خان عبدالولی خان کی سربراہی میں معرضِ وجود میں آئی۔ اس کی ساری جد و جہد پختون قوم کی حقوق پر مرکوز رہی۔ اے این […]