ہمارے لکھاری اور تاریخ (3)

محترم برخوردار فضل ربی راہیؔ نے 8 دسمبر 2021ء کو شائع شدہ میرے کالم ’’ہمارے لکھاری اور تاریخ (2)‘‘ کے حوالے سے عجلت کے عالم میں تحریر کیے گئے اپنے کالم بہ عنوان ’’کیا کسی مؤرخ کو خدائی فوج دار بننا زیب دیتا ہے؟‘‘ میں ان دو نِکات پر، جن تک مَیں نے اپنے کالم […]

گم صُم

’’گم صُم‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) کا املا عام طور پر ’’گم سم‘‘ لکھا جاتا ہے۔ نوراللغات، فرہنگِ آصفیہ اور علمی اُردو لغت (متوسط) میں ’’گم صُم‘‘ درج ہے نہ کہ ’’گم سم‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’حیران‘‘، ’’ششدر‘‘، ’’گونگا‘‘، ’’بہرا‘‘ اور ’’خاموش‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں ’’گم صُم‘‘ کے ذیل میں یہ […]

یہ ہے دنیا کی سب سے ڈراونی جگہوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی جگہ دنیا کی سب سے ڈراونی جگہوں میں سے ایک ہے جسے "Potato Chip Rock” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ جگہ "San Deigo” (امریکہ) کے قریب واقع ہے۔ بلندی سے خوف کھانے والے یعنی "Acrophobia” کا شکار افراد اس […]

25 دسمبر، شمس الرحمان فاروقی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شمس الرحمان فاروقی (Shamsur Rahman Faruqi) اُردو ادب کے مشہور نقاد اور محقق 25 دسمبر 2020ء کو اِلہ آباد میں انتقال کرگئے۔ 30 ستمبر 1935ء کو پرتاپ گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تنقید نگاری سے اپنا سفر شروع کیا۔ اِلہ آباد سے رسالہ ’’شب خون‘‘ کا اجرا کیا جسے ’’جدیدیت‘‘ کا پیش […]

بانیِ پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناح

رواں برس اہلِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ ولادت منا رہے ہیں۔ بانیِ پاکستان 8 ذوالحج 1293 ہجری بمطابق 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ بانیِ پاکستان کے یوم پیدائش پر ان کی شان دار خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریبات، مذاکروں، مباحثوں، سیمیناروں […]

اُردو کی اولین صاحبِ دیوان شاعرہ

مولوی نجم الغنی رام پوری ’’بحر الفصاحت‘‘ (’’حصہ اول‘‘، مرتب ’’سید قدرت نقوی‘‘، مطبوعہ ’’مجلسِ ترقیِ ادب لاہور‘‘، ’’اشاعتِ سوم 2018ء‘‘) کے صفحہ نمبر 98 پر رقم کرتے ہیں: ’’جس طرح مردوں میں ولی دکنی اردو زبان میں سب سے پہلے صاحبِ دیوان ہوا ہے۔ اس طرح تذکرۂ حکیم قاسم سے ثابت ہوا کہ عورتوں […]

شجاعت علی راہیؔ کا ناولٹ ’’سفید پرندوں کا جزیرہ‘‘

بچوں کے منظوم اور نثری ادب کے لیے استادِ محترم شجاعت علی راہیؔ صاحب کی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ انھوں نے نئی نسل کے لیے بلند معیار کی شاعری کی ہے اور نثر میں سیکڑوں کہانیوں کے علاوہ اب تک ایک درجن سے زیادہ ناولٹ تخلیق کیے ہیں۔ ان کی نگارشات کی خوبی […]