ہامی

’’ہامی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) بمعنی ’’ہاں‘‘ یا ’’اقرار‘‘ کا املا عام طور پر ’’حامی‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات، علمی اُردو لغت (متوسط) اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ میں ’’ہامی‘‘ درج ہے نہ کہ ’’حامی۔‘‘ اس طرح مذکورہ لفظ کے ذیل میں محاورہ ’’ہامی بھرنا‘‘ درج ہے۔ ’’اُردو املا‘‘ کے صفحہ نمبر 287 پر رشید […]

کیا تنقید محض ایک موضوعی چیز ہے؟

قارئین، یہ مضمون ’’ٹیری ایگلٹن‘‘ (پیدائش 1943ء) کی 2017ء میں شائع ہونے والی کتاب "How to Read a Poem” کے باب نمبر پانچ میں سے لیا گیا ہے۔ ’’ٹیری ایگلٹن‘‘ برطانوی ادبی نظریہ دان، نقاد، دانشور اور لنکاسٹر یونیورسٹی میں انگلش ادب کے ممتاز پروفیسر ہیں۔ اب تک اُن کی چالیس سے زائد کتب شائع […]

22 دسمبر، راما نوجن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ـ”Britannica.com” کے مطابق ’’سرینواسا راما نوجن‘‘ (Srinivasa Ramanujan) مشہور ریاضی دان 22 دسمبر 1887ء اروڑ، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ محض 33 برس کی عمر میں وہ کار ہائے نمایاں انجام دیے جن کے لیے 100 سالہ زندگی کم پڑتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق، برصغیر نے پچھلی تین […]

خاں صاحب، محکمۂ پولیس بارے کیے گئے اپنے وعدے وفا کیجیے

اقتدار سے پہلے دھرنوں، جلسوں اور جلوسوں میں موجودہ وزیرِ اعظم جناب عمران خان چیخ چیخ کر یہ وعدے کیا کرتے تھے کہ مَیں پولیس کا محکمہ ’’مثالی‘‘ بناؤں گا۔ سب کو مراعات دوں گا۔ انصاف سے کام لوں گا۔ پولیس کے تمام مسئلے حل کروں گا۔ ان سب کی قربانیوں اور محنت کا صلہ […]