یہ ہیں دنیا کے سب سے لمبے ناخن رکھنے والی خاتون

یہ ہیں "Lee Redmond” جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے ناخن روئے زمین پر بسنے والی تمام خواتین سے لمبے ہیں۔ خاتون کے ناخن 28 فٹ لمبے ہیں۔ انہوں نے پچھلے 30 سالوں سے اپنے ناخنوں کو کاٹنے نہیں دیا اور ایک طرح سے ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
کاش، علی وزیر کا تعلق بھی سعد رضوی کی طرح پنجاب سے ہوتا

سردی کا سیزن شروع ہوچکا ہے، مگر سردی ابھی اتنی سخت نہیں۔ کیوں کہ بارشوں کا سلسلہ رُک چکا ہے۔ سورج کی تمازت برقرار ہے۔ یہ سب ’’گلوبل وارمننگ‘‘ ہے یا کچھ اور……! لیکن یہ بات طے ہے کہ آئے روز موسموں کے تغیر و تبدل نے معمولاتِ زندگی میں بگاڑ پیدا کر دیا ہے۔ […]
جولگرام چنارگی میں افسوس ناک واقعات

’’چنارگے‘‘ جولگرام کے مغرب کی طرف پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک سرسبز و شاداب اور خوب صورت علاقہ ہے۔ اس کی بلندی میں ایک قدرتی نالہ تھا جس کے جنو ب مغرب کی طرف پہاڑوں میں ہندو شاہی کے دور سے تعلق رکھنے والا ایک قدیم گاؤں تھا جس کے کھنڈرات نمایاں طور پر […]
22 نومبر، ڈاکٹر محمد احسن فاروقی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد احسن فاروقی (Muhammad Ehsan Faroqi) نقاد، ماہرِ تعلیم، ناول نگار اور افسانہ نگار 22 نومبر 1913ء کو لکھنؤ، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ ناول ’’شامِ اودھ‘‘ کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔ 10کتابوں کے مصنف ہیں۔ کراچی اور سندھ یونیورسٹی میں انگریزی کے استاد اور بلوچستان […]
ٹوتھ پیسٹ کی کتنی مقدار استعمال کرنی چاہیے؟

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ پیسٹ ہو، یہ دانتوں کی صفائی میں اتنا ہی زیادہ کارآمد ہوتا ہے…… لیکن کینیڈا کے دانتوں کے ایک ڈاکٹر نے اس خیال کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوٹھ پیسٹ کی مثالی مقدار بڑوں کے لیے ایک مٹر کے سائز سے زیادہ نہیں […]