18 نومبر، عبدالوہاب کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق عبدالوہاب (Abdul Wahab) پاکستان کی تبلیغی جماعت کے امیر 18 نومبر 2018ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ یکم جنوری 1923ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام راؤ محمد عبد الوہاب تھا۔ تعلق راجپوت خاندان سے تھا۔ ہجرت کے بعد پاکستان میں ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے چک نمبر […]
کچھ گُرپورب تہوار کے بارے میں
مَیں جہاں پڑھاتا ہوں، وہاں محدود تعداد میں سکھ نونہال بھی پڑھنے آتے ہیں۔ رواں ہفتے سٹاف کی طرف سے فیصلہ ہوا کہ کیوں نہ اب کی بار سکھ نونہالوں کی خوشی میں شریک ہوا جائے اور انہیں ان کے مذہبی تہوار ’’گُرپورب‘‘ (Gurpurab) کے موقع پر یہ احساس دِلایا جائے کہ آپ بھی مخلوقِ […]
سردار عبدالرب نشتر، اِک عہد ساز شخصیت
مدبّر سیاست دان، شعلہ بیاں مقرر اور تحریکِ پاکستان کے صفِ اوّل کے راہ نما ’’سردار عبدالرّب نشتر‘‘ 13 جون 1899ء کو پشاور کے ایک مذہبی گھرانے کے چشم و چراغ مولوی عبدالحنان کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم عیسائی مشن سکول اور میٹرک بمبئی کے سناتھن دھرم ہائی سکول سے حاصل کی…… جس […]