کچھ اشرف مفتون (مرحوم) کے بارے میں

تاریخِ پیدائش:۔ یکم اپریل 1924ء تاریخِ وفات:۔ 14 مارچ 2004ء قارئین، ایک دن میں اشرف مفتون کے ساتھ اُن کے گھر واقع 23 اے خیبر روڈ پشاور چھاؤنی میں بیٹھا ہوا تھا کہ میری نظر ایک خاکروب پر پڑی…… جو گھر کے ایک مکین کی طرح اندر جا رہا تھا۔ مَیں نے اُن سے پوچھا […]
اپنے وجود میں سب سے زیادہ چھید کرنے والی خاتون

ہمدرد نونہال (Bilingual Journal) کے ماہِ نومبر 2021ء کے انگریزی حصہ کے مطابق "Elaine Davidson” اپنے وجود کو دنیا میں موجود لوگوں میں سب سے زیادہ چِھدوانے والی خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ وجود کو چھیرنے کے عمل کو انگریزی میں "Piercing” کہتے ہیں۔ مذکورہ جرنل کے صفحہ نمبر 57 کے مطابق خاتون نے اپنے […]
15 نومبر، سلیم ناصر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم ناصر (Salim Nasir) پاکستان کے نامور ڈراما اور فلمی اداکار 15 نومبر 1944ء کو مردان کے ایک پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سید شیر خان تھا۔ پشتون ہونے کے باوجود اُردو پر کمال عبور حاصل تھا۔ یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انہیں پشتو بولتا دیکھ کر […]
تمباکو نوشی کے ذہنی صحت پر اثرات

لمحۂ فکریہ ہے کہ پاکستان سمیت بھارت، فلپائن، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں سگریٹ اور تمباکو نوش لوگوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ اور تمباکو نوشی کے باعث ہر 6 سیکنڈ کے بعد ایک شخص موت کو گلے لگا رہا ہے۔ ا […]