غیظ

لفظ ’’غیظ‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا املا عموماً ’’غیض‘‘ لکھا جاتا ہے۔ مرکب شکل میں اسے دو مستند آن لائن لغات نے’’غیض و غضب‘‘ ہی درج کیا ہے۔ علمی اُردو لغت، فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات جیسی تینوں مستند لغات میں اس کا املا ’’غیظ‘‘ اور معنی ’’شدید غصہ‘‘ اور ’’قہر‘‘ کے درج ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ […]
فرانز کافکا کی کتاب ’’قلبِ ماہیت‘‘ کا تنقیدی جائزہ

تحریر: محمد الیاس خاں کایا کلپ، قلب ماہیت یا میٹامرفوسز ’’فرانز کافکا‘‘ کی لازوال کہانی ہے جس میں انسانی شخصیت کو سمجھنے کے کئی پہلو ہیں۔ یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو اچانک سے ایک رینگنے والے کیڑے میں تبدیل ہوتا ہے۔ کتاب میں نہ اس تبدیلی کی کوئی وجہ دی گئی ہے […]
25 اکتوبر، جب مائیکرو ویو اون بیچنے کے لیے پیش کیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق دنیا کا اولین ’’مائیکرو ویو اَون‘‘ (Microwave Ovens)بیچنے کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا گیا۔
پُرسکون نیند کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

سبز چائے کو دماغ کی صحت اور تھکاوٹ کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے، تاہم اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے کہ اگر اِسے نیند سے ایک گھنٹا قبل پیا جائے، تو پُرسکون نیند آتی ہے۔
حالیہ مہنگائی اور ہمارے حکمرانوں کی روش

مہنگائی کی وجہ کوئی بھی ہو، اس کے بارے میں تو معاشی ماہرین ہی بہتر جانتے ہوں گے…… لیکن ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہے، تو پاکستان میں لوگوں کو آٹا، چینی، روٹی، مہنگائی اور بے روزگاری کا رونا روتے دیکھا ہے۔ ہم نے بزرگوں سے سنا ہے کہ ہمارے ہاں کپڑا بھی پرمٹ […]
کالا باغ ڈیم

پچھلے دنوں میں نے ’’ای وی ایم‘‘ یعنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ایک کالم لکھا تھا جس میں، مَیں نے یہ کہا تھا کہ ہمارے ملک میں خالصتاً تکنیکی معاملات کو سیاسی بنایا جاتا ہے اور پھر ان کو اس حد تک متنازعہ بنادیاجاتا ہے کہ وہ منصوبہ عملاً ممکن ہی نہیں رہتا۔ مثلا نئے […]