16 اکتوبر، آسکر وائلڈ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق آسکر وائلڈ (Oscar Wilde) آئرش شاعر اور ڈراما نگار 16 اکتوبر 1854ء کو ڈبلن، آئر لینڈ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1880ء کی دہائی میں مختلف اقسام میں لکھنے کے بعد وہ ابتدائی 1890ء کی دہائی میں لندن کے سب سے مشہور ڈراما نگار […]

جنگلات ماحول دوست ہی نہیں انڈسٹری بھی ہیں

چناں چہ فیصلہ ہوا کہ ہم ’’کوپن ہیگن‘‘ سے ’’سٹاک ہوم‘‘ بذریعہ سڑک جائیں گے۔ ہمارا قافلہ ناشتے کے بعد ’’ڈنمارک‘‘ سے روانہ ہوا۔ اے ڈی بٹ اور اقبال اختر ہمارے قافلہ کے سالار تھے۔ بٹ صاحب نے رختِ سفر میں دیسی مرغن کھانوں کو ہاٹ پاٹ میں محفوظ کرکے اپنی گاڑی میں رکھوا لیا۔ […]

شعور و آگہی (تبصرہ)

عبید اللہ سندھی صاحب کی کتاب ’’شعور و آگہی‘‘ اُن کے اور اُن کے رہنما شاہ ولی اللہ دہلوی صاحب کے افکار کے حوالے سے ایک مختصر، دلچسپ اور مفید کتاب ہے۔ اس کے مطالعے کی بنیاد پر مجھے مذکورہ حضرات کے مکتبِ فکر کی کچھ باتیں بہت پسند آئیں جو آپ سے شیئر کرتا […]

بارہ ربیع الاول، عید میلادالنبیؐ

12 ربیع الاول کا دن عید میلاد النبیؐ ہے، جسے سارے عالمِ اسلام میں عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس روز انسان کی قسمت جاگ اُٹھی اور روئے زمین ایسا صالح اور مکمل انقلاب آنے کی توقع پیدا ہوئی کہ جو آپؐ نے اپنی زندگی میں برپا کردیا اور انسان کو جینے کی […]