9 اکتوبر، ڈیوڈ کیمرون کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ڈیوڈ ولیم ڈونلڈ کیمرون (David William Donald Cameron) برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم 9 اکتوبر 1966ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں فلسفہ، سیاست اور معاشیات (پی پی ای) پڑھی اور درجۂ اوّل آنرز ڈگری حاصل کی۔ 2010ء کے عام […]
پائیلو کویلہو کی ترجمہ شدہ کتاب ’’تیر انداز‘‘ سے اقوال کا انتخاب

٭ گمان کی راہ پر گام زن رہو کہ یہ زندگی بھر کا سفر ہے، لیکن یاد رکھو ایک اچھا اور درست نشانہ اس نشانے سے بہت مختلف ہوتا ہے جو ایک سلیم روح کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔ ٭ کمان زندگی ہے۔ کل توانائی کا منبع! تیر نے ایک دن چلنا ہے…… ہدف کہیں […]
جدید دور اور ڈاک کا نظام

باہمی روابط کے لیے ڈاک کا نظام ایک تاریخی اور عالمگیر نظام ہے جس کے ذریعے ہی سے دنیا بھر میں معاشی و اقتصادی ترقی ممکن ہوسکی۔ ترسیلِ ڈاک کا حوالہ آج سے سات ہزار سال پہلے فرعون مصر کے ابتدائی دور سے ملتا ہے۔ جب گھڑ سواروں کے ذریعے بہت دور تک پیغامات بھیجے […]
کیا یہی ترقی ہے؟

کالام مربوط ترقیاتی منصوبے (KIDP) کے آخری دن تھے۔ غالباً 1998ء یا 1999ء کی بات ہے کہ یہ منصوبہ اشتراک کے نام سے ایک رسالہ چھاپتا تھا، جو اُردو میں ہوتا تھا۔ اس میں سماجی ترقی، سماجی تحریک اور سماجی کام کے بارے میں معلومات ہوتی تھیں۔ یہ میرے طالب علمی کے دن تھے۔ مَیں […]