فُلاں

لفظ ’’فُلاں‘‘ (اسمِ مذکر، بمعنی شخصِ فرضی یا شخصِ غیر معلوم) کا تلفظ عام طور پر ’’فَلاں‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست تلفظ ’’فُلاں‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’شخصِ فرضی‘‘، ’’شخصِ غیر معلوم‘‘، ’’وہ آدمی‘‘، ’’شخصِ غائب کی طرف اشارہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’فُلاں‘‘ […]

جستی چادر سے صندوق بنانے والوں کا کار و بار ماند پڑگیا

(خصوصی رپورٹ) خام مال کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پشاور، مردان اور سوات سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں جستی چادروں سے صندوق بنانے کے کار و بار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ٹرنک کا کار و بار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنا کار و بار ختم کرنے پر […]

25 ستمبر، فیروز خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق فیروز خان (Feroz Khan) بالی ووڈ کے نامور اداکار 25 ستمبر 1939 ء کو بنگلور ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ والد تنولی پٹھان جب کہ والدہ ایرانی نسل سے تعلق رکھتی تھیں۔ بنگلور سے بمبئی آئے، تاکہ فلموں میں کام کر سکیں۔فلمی کریئر کی ابتدا دوسرے درجے کی فلموں میں بطورِ معاون […]

ناولٹ ’’برساتی‘‘ کا فنی و تنقیدی جائزہ

شفیق الرحمان کا یہ ناولٹ ’’برساتی‘‘ اُن کی کتاب ’’مزید حماقتیں‘‘ کے آخر میں شامل ہے جو 1961ء میں شائع ہوا۔ مقالے کے لیے اس کا انتخاب اور نسخہ چند سال پہلے شائع ہونے والے ’’مجموعۂ شفیق الرحمان‘‘ سے لیا گیا ہے جہاں یہ صفحہ 226 تا 272 موجود ہے۔ محمد خالد اختر نے ’’برساتی‘‘ […]

خان صاحب، یہ چوہے بلی کا کھیل کب ختم ہوگا؟

ان دنوں ملک بھر میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے، جس نے غریب اور درمیانے درجے کے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ اشیائے ضروریہ، اجناس سے لے کر ادویہ، بجلی، گیس، پیٹرول سمیت کوئی بھی ایسی شے نہیں جس کی قیمت میں استحکام پیدا کرنے کی کوئی کوشش حکومتی سطح پر محسوس کی گئی […]