جارج برناڈشا کی تحفہ شدہ کتاب کا حشر

جارج برناڈشا (George Bernard Shaw) ایک سڑک سے گزر رہا تھا کہ اُسے پرانی کتابوں کی ایک دکان نظر آئی۔ وہ دکان میں داخل ہوگیا اور مختلف کتابیں الٹ پلٹ کر دیکھنے لگا۔ اتفاق سے اسے اپنی ایک ڈراموں کی کتاب نظر آئی۔ کتاب کا ایک صفحہ اُلٹا تھا کہ اُس نے اپنے ہی ہاتھ […]

20 ستمبر، اعجاز احمد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اعجاز احمد (Ijaz Ahmed) مشہور سابقہ پاکستانی کرکٹر 20 ستمبر 1968 ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ دائیں ہاتھ سے بیٹنگ جب کہ بائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ باؤلنگ کیا کرتے تھے۔ 1986ء سے لے کر 2001ء تک کل 60 ٹیسٹ اور 250 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ […]

ایم ڈی تاثیر کے ناولٹ ’’کنول‘‘ کا فنی و تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’کنول‘‘ (1959ء)کو لکھنے والے ایم ڈی تاثیر کا ذیل میں دیا جانے والا تعارف ’’اُردو افسانے کی روایت ‘‘ میں ہمیں ملتا ہے: ’’محمد دین تاثیر 28 فروری 1904ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں Ph.D مقالہ لکھا۔ 1937ء میں ایم اے اُو کالج کے پرنسپل بنے۔ 1948ء میں اسلامیہ کالج کے پرنسپل […]