بُحیرہ
’’بُحیرہ‘‘ کو عموماً ’’بَحیرہ‘‘ پڑھا جاتا ہے۔ مرکب کے طور پر ’’بحیرۂ عرب‘‘ سے تو تقریباً ہر اردو سمجھنے والا واقف ہوگا۔ پروفیسر ایم نذیر احمد تشنہؔ نے اپنی تالیف ’’نادراتِ اُردو ‘‘ میں اس کا تلفظ ’’بُحیرہ‘‘ رقم کیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست تلفظ ’’بُحیرہ‘‘ہے جب کہ اس کے […]
ذہنی تناؤ سے چھٹکارا پانے کا ٹوٹکا
ڈان اُردو سروس نے ذہنی تناؤ سے چھٹکارا پانے کے لیے کئی ٹوٹکوں پر مشتمل ایک تحریر شائع کی ہے جس میں سے ایک یہ بھی ہے: ’’ذہنی تناؤ (Depression) کے نتیجے میں اکثر افراد بستر سے اٹھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہوتے، تاہم جو لوگ کبھی تناؤ کا شکار نہیں ہوتے، وہ اپنا […]
13 ستمبر، دانتے کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق دانتے (Dante) مشہور اطالوی شاعر، لکھاری اور فلاسفر 13 ستمبر 1321ء کو راوینا (Ravenna) میں انتقال کرگئے۔ (واضح رہے کہ دانتے کے یومِ انتقال پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس وجہ سے مذکورہ نشریاتی ادارہ پر 14 ستمبر بھی درج ہے) دانتے اٹلی، فلورنس کے ایک […]
22 خاندان اور ہمارے ایوان
ہم ریاست کے نام پر سیاست کے نعرے لگاتے لگاتے ریاست کو سیاست کی نذر کر دیتے ہیں۔ طبعی کورونا کی طرح ہمارا وطنِ عزیز بے شمار غیر طبعی کورونوں کی لپیٹ میں ہے، مگر ان کے خلاف ہم لاک ڈاؤن کرتے ہیں، ویکسین بناتے ہیں اور نہ زبردستی لگواتے ہی ہیں بلکہ ان کو […]