دِوالا
لفظ ’’دِوالا‘‘ کو عام طور پر ’’دیوالیہ‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نور اللغات دونوں کے مطابق درست املا ’’دِوالا‘‘ ہے اور اس کے معنی ’’دیوا‘‘ اور ’’چراغ‘‘ کے ہیں۔ اس طرح لفظ ’’دِوالا‘‘ کو ’’ادائے قرض کی ناقابلیت‘‘ اور ’’خسارہ‘‘ کے مفہوم میں بھی استعمال میں لایا جاتا ہے۔ آگے تفصیل […]
کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے، مرد یا عورت……….؟
"psychologicalfeed.com” کی ایک تحقیق کے مطابق خواتین کے مقابلہ میں مرد زیادہ جھوٹ بولتے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق ایک عام خاتون پورے ہفتہ میں کم از کم 11 مرتبہ جھوٹ بولتی ہے جب کہ اس کے مقابلہ میں مرد 58 مرتبہ جھوٹ بولتا ہے۔
6 ستمبر، سعید انور کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق سعید انور (Saeed Anwar) کرکٹ کے معروف کھلاڑی 6 ستمبر 1968ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ "tareekhepakistan.com” ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ون ڈے 1989ء اور اگلے برس ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔ کئی بڑی اننگز کھیلیں۔ اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری نیوزی لینڈ میں اسکور کی، جب […]
ناریل پانی، گردوں کی پتھری کے لیے مفید ٹوٹکا ثابت ہوسکتا ہے
ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں ناریل کے پانی کے فوائد گنوائے ہیں۔ ایسا ہی ایک فائدہ گردوں کی پتھری کی روک تھام کے حوالہ سے کچھ یوں درج ہے: ’’مناسب مقدار میں پانی یا سیال پینا گردوں کی پتھری کی روک تھام کرتا ہے۔ اس حوالے سے عام پانی […]
ہماری مجموعی اخلاقی حیثیت
ہماری مجموعی اخلاقی حیثیت کس حد تک گر چکی ہے؟ یہ جاننے کی خاطر میرے تین تجربے پڑھیں جو کہ یقینا اور بھی بہت سے دوستوں کے ساتھ ہوئے ہوں گے اور اپنی اخلاقی حالت کا مجموعی طور پر جائزہ لیں۔ یہ تینوں تجربات گذشتہ بس چند دنوں ہی میں ہوئے۔ ٭ پہلا تجربہ:۔ ملک […]