"psychologicalfeed.com” کی ایک تحقیق کے مطابق خواتین کے مقابلہ میں مرد زیادہ جھوٹ بولتے ہیں۔
ایک سروے کے مطابق ایک عام خاتون پورے ہفتہ میں کم از کم 11 مرتبہ جھوٹ بولتی ہے جب کہ اس کے مقابلہ میں مرد 58 مرتبہ جھوٹ بولتا ہے۔