قمیص
عام طور پر لفظ ’’قمیص‘‘ کا املا ’’قمیض‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق درست املا ’’قمیص‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’لمبا کرتہ‘‘، ’’کرتہ‘‘، ’’پیراہن‘‘ وغیرہ کے ہیں۔‘‘ نوراللغات میں البتہ یہ صراحت بھی موجود ہے: ’’عوام قمیز بولتے ہیں۔ جلال و جلیل نے مذکر لکھا ہے ۔ بول […]
یہ ہے جاپان کا عجیب و غریب عجائب گھر
یہ ہے جاپان کا وہ عجیب و غریب عجائب گھر جہاں کئی ایسے پتھر رکھے گئے ہیں جن پر انسانی چہرے یا انسانی جذبات قدرتی طور پر بنے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ "mymodernmet.com”نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ عجائب گھر جاپان کے شہر "Chichibu” میں قائم ہے۔ اس کا نام "Chinsekikan” ہے جہاں 1700 ایسے […]
31 اگست، امرتا پریتم کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق امرتا پریتم (Amrita Pritam) شاعرہ اور ناول نگار 31 اگست 1919ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ 70 سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں شاعری کے علاوہ کہانیوں کے مجموعے ، ناول اور تنقیدی مضامین کے انتخابات بھی شامل ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم پر ان کی ایک […]
برطانوی اور پاکستان معاشرے اور شراب نوشی
ریاض خیر آبادی (1853-1934) ایک با ریش اور قادرالکلام شاعر تھے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے زندگی بھر شراب نہیں پی، لیکن مے کشی اور مے نوشی کے بعد سرور کی کیفیتوں کے بارے میں ایک سے ایک شان دار شعر کہا ہے۔ اُن کا ایک مشہور شہر ہے: جام مے توبہ شکن، توبہ […]