تمغا

عام طور پر لفظ ’’تمغا‘‘ کا املا ’’تمغہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان کی کتاب ’’اُردو کیسے لکھیں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 107 پر اس لفظ کا املا ’’تمغا‘‘ درج ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں ’’تمغا‘‘ ہی درج ہے جب کہ اس کے معنی ’’مہرِسلطانی‘‘، فرمانِ شاہی‘‘، ’’ڈپلوما‘‘، ’’میڈل‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ لفظ […]
ایٹمی اسلحہ کی دوڑ

چھے اگست 1945ء اور نو اگست 1945ء وہ دو تاریخیں ہیں جو جوہری ہتھیاروں سے دنیا کے وجود کو لاحق خطرے کی طرف رہتی دنیا تک اشارہ کرتی رہیں گی۔ امریکہ نے 6 اگست کو جاپان کے شہر ہیروشیما اور 9 اگست کو جاپان ہی کے شہر ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے۔ ایٹم بم […]
27 اگست، مالڈووا کا یومِ آزادی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeandate.com” کے مطابق مالڈووا (Moldova) مشرقی یورپی ملک نے 27 اگست 1991ء کو سوویت یونین (USSR) سے آزادی حاصل کی۔ اس کا سرکاری نام "The Republic of Moldova” ہے۔ 2 اگست 1940ء سے سوویت یونین کے زیرِ تسلط آیا تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق یہاں کی 91 فی صد […]
ملایشین ریسٹورنٹ کا عجیب و غریب ڈسکاؤنٹ سسٹم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ملایشیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ڈسکاؤنٹ کا عجیب و غریب سسٹم رائج ہے۔ یعنی جتنا آپ کا پیٹ بڑا ہوگا، اتنا ہی ڈسکاؤنٹ کم ہوگا۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ریسٹورنٹ میں ایک دروازہ لگایا گیا ہے جس کے اوپر ڈسکاؤنٹ 10 فی صد، 20 […]
نیند کی کمی سے دماغ کا سائز گھٹتا ہے

رانا حیات اپنے ایک تحقیقی مقالہ میں نیند کے کم دورانیے کے حوالے سے رقم کرتے ہیں: ’’نیورولوجسٹ کی حالیہ ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسے لوگ جو بہت کم وقت کے لیے سوتے ہیں یا جنہیں کم خوابی کے مسائل درپیش ہیں، ان کے دماغ کا سائز بہت تیزی سے کم […]