انکسار

عام طور پر لفظ ’’انکسار‘‘ کی جگہ ’’انکساری‘‘ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے اجتناب ضروری ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر فاروق چودھری اپنی تالیف شدہ کتاب ’’اُردو آموز‘‘ کے صفحہ نمبر 161 پر رقم کرتے ہیں: ’’صحیح لفظ انکسار ہے۔ آخر میں یائے معرف (ی) بڑھانا درست نہیں۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ اور نور اللغات […]
19 اگست، فوٹو گرافی کا عالمی دن

پوری دنیا میں 19 اگست کو فوٹو گرافی (Photography) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نہ صرف فوٹو گرافی کے فن کو آگے بڑھانا ہے بلکہ اَن دیکھی دنیا کے خوب صورت مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کر کے باقی ماندہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔
گل گامش، دنیا کی پہلی کتاب

’’گِل گامِش‘‘ (The Epic of Gilgamesh, 2100-1200 BC) کو دنیا کی پہلی کتاب مانا جاتا ہے۔ یہ اولین سومیری ہیرو ’’گل گامش‘‘ (Gilgamesh) کی جنگی شجاعت کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ یہ داستانیں پکی ہوئی یا ٹھیکرے کی 12 الواح پر کندہ ہیں۔ یہ ٹیبلیٹس 1841ء میں ’’نینوا‘‘ (Nineveh) سے ملی تھیں۔ (جہانگیر ورلڈ ٹائمز، ماہِ […]