ساکن

عام طور پر ’’باشندہ‘‘ یا ’’مکین‘‘ کے لیے لفظ ’’ساکن‘‘ کی جگہ ’’سکنہ‘‘ کا استعمال کیا جاتا ہے، جس سے اجتناب ضروری ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فاروق چودھری اپنی تالیف ’’اُردو آموز‘‘ کے صفحہ نمبر 164 پر رقم کرتے ہیں: ’’سکنہ، ساکن کی جمع ہے۔ اس لیے ایک آدمی کی سکونت کو ظاہر کرنے کے لیے […]

اس مشینی دور میں ہاتھ سے لکھا جانے والا واحد اخبار

بھارت میں 1927ء سے شروع ہونے والا ’’مسلمان‘‘ نامی ایک اخبار اب بھی ہاتھ سے لکھا جاتا ہے اور اس طرح وہ 74 سال سے ہاتھ سے لکھے جانے والے اخبار کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہے۔ 1927ء میں اس اخبار کی بنیاد عظمت اللہ نامی صحافی نے رکھی تھی اور آج بھی ہاتھ سے […]

18 اگست، چنگیز خان کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق چنگیز خان (Genghis Khan) منگول سردار 18 اگست 1227ء کو چین پر تیسرے حملے کے دوران میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق دریائے آنان کے علاقے میں 1162ء کو پیدا ہوئے۔ اصلی نام تموجن تھا جس کا مطلب ہے ’’فولاد جیسا مضبوط۔‘‘ 1175ء میں 13 […]

اے حمید کے ناولٹ ’’خزاں کا گیت‘‘ کا تنقیدی جائزہ

اے حمید کو جتنا پڑھا، اتنا زیادہ اور پڑھنے کو جی چاہا۔ اُن کے بعد مشہور ہونے والے کئی ادیب اُن کے نقال نظر آئے۔ اس ناولٹ (’’خزاں کا گیت‘‘، 1950ء) کا آغاز ایک جاپانی گیت (ہائیکو) سے ہوتا ہے۔ ’’میری محبت اس گھاس کی مانند ہے جو اونچے پہاڑوں کی گہری گھاٹیوں میں اُگتی […]