6 اگست، الفریڈ لارڈ ٹینی سن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق الفریڈ لارڈ ٹینی سن (Alfred Lord Tennyson) عہدِ وکٹوریا کے مشہور شاعر 6 اگست 1809ء کو لنکن شائر کے قصبے سومرز بائی کے علم دوست گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کی سب سے مشہور نظم "Inmemoriam” ہے جو ایک طویل مرثیہ ہے۔ مذکورہ مرثیہ انہوں نے […]

رحیم گل کے ناولٹ ’’زہر کا دریا‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’زہر کا دریا‘‘ (1987ء) کا ہیرو ’’عدیم‘‘ ہے اور ہیروئن کا نام ’’سُرتل‘‘ ہے جو مالی کی بیٹی ہے۔ وہ روزانہ اُس کے کمرے میں گل دستہ سجاتی ہے اور اُس کی صبح کا خوش گوار آغاز کرتی ہے۔ وہ دل ہی دل میں سوچتا ہے کہ وہ کبھی سرتل سے شادی کر لے […]

حقوقِ انسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں

شریعتِ اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائیگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے قرآن و حدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ و […]

پی ڈی ایم، مردہ گھوڑی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ کورونا وبا کی وجہ سے موخر کردیا ہے۔ اگر کورونا وبا کا بڑھتا دباو نہ بھی ہوتا، تو پی ڈی ایم میں اب حکومت کو پریشان کرنے کی کوئی سکت باقی نہیں رہی۔ پی ڈی ایم عملی طور پر […]