مہینا
عموماً ہندی لفظ ’’مہینا‘‘ کا اِملا ’’مہینہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’انشا اور تلفظ‘‘ از رشید حسن خان کے صفحہ نمبر 91 پر اس لفظ کا املا ’’مہینا‘‘ درج ہے۔ ’’عبارت کیسے لکھیں‘‘ از رشید حسن خان کے صفحہ نمبر 27 پر ایک قاعدہ یوں درج ہے: ’’ہائے مختفی (وہ ’’ہ‘‘ جو لفظ کے آخر میں […]
اٹلی کا عجیب و غریب تہوار ’’سگنتروں کی جنگ‘‘
بیک وقت اُردو اور انگریزی زبان میں شائع ہونے والے بچوں کے رسالے ’’ہمدرد نونہال‘‘ کے انگریزی کے حصہ میں صفحہ نمبر 143 پر اٹلی کے ایک عجیب و غریب تہوار کا ذکر ہے جسے "The Battle of the Oranges” یعنی ’’سنگتروں کی جنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس سہ روزہ (تین دن) تہوار میں اہلِ […]
3 اگست، ہنری کارٹی بریسا کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہنری کارٹی بریسا (Henri Cartier-Bresson) مشہور فرانسیسی فوٹوگرافر 3 اگست 2004ء کو انتقال کرگئے۔ 22 اگست 1908ء کو فرانس میں پیدا ہوئے۔ سٹریٹ فوٹو گرافی (Street Photography) کے ماہر مانے جاتے تھے۔ 1920ء میں پینٹنگ کی باقاعدہ طور پر تعلیم بھی حاصل کی تھی۔
آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کی حکومت سازی اصل امتحان
سیاسی جوڑ توڑ اور اتحاد پارٹی سیاست کا حصہ ہے۔ پاکستان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں سیاسی اتحاد کا عروج و زوال سیاسی مقاصد کے حصول تک محدود ہے۔ متحدہ اپوزیشن پارٹیز (سی او پی) 1964ء، ڈیموکریٹک ایکشن کمیٹی (ڈی اے سی) 1968ء، پاکستان نیشنل الائنس (پی این اے) 1977ء، تحریک برائے بحالی جمہوریت (ایم […]
اُردو خاکہ نگاری کا آغاز و ارتقا
جس طرح اُردو ادب میں ناول، افسانہ اور ڈراما کا اپنا ایک منفرد مقام ہے۔ ٹھیک اُسی طرح خاکہ نگاری بھی ایک جداگانہ اور منفرد صنف ہے۔ محمد فیصل اپنی ترتیب شدہ خاکوں کی کتاب ’’خط و خال‘‘، مطبوعہ ’’نیشنل بک فاؤنڈیشن‘‘، سنہ 2018ء کے صفحہ نمبر 9 پر رقم کرتے ہیں: ’’خاکہ کے لغوی […]