معمّا

’’معمّا‘‘ کو عام طور پر ’’معمّہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’انشا اور تلفظ‘‘ از رشید حسن خان کے صفحہ نمبر 91 پر اس لفظ کو ’’معمّا‘‘ رقم کیا گیا ہے نہ کہ ’’معمّہ۔‘‘ نوراللغات اور فرہنگِ آصفیہ دونوں کے مطابق دُرست املا ’’معمّا‘‘ ہی ہے جب کہ اس کے معنی پوشیدہ شدہ، مخفی، مبہم، پہیلی، وغیرہ […]

2 اگست، کویت پر عراق کے حملے کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 2 اگست 1990ء کو عراق نے کویت پر حملہ کیا۔ دو دن کے اندر عراقی افواج نے کویت پر قبضہ جمالیا اور اسے عراق کا 19واں صوبہ قرار دیا۔ 7 ماہ کے قبضے کے بعد امریکہ نے مداخلت کرکے عراق کا قبضہ چھڑایا۔

پاکستان میں انجینئرنگ پروفیشن کا زوال

8 اگست کو پاکستان بھر میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے مختلف عہدوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ عہدے صوبائی اور مرکزی ہوتے ہیں۔ سب کے سب اہم اور کلیدی عہدے ہوتے ہیں۔ اس بات کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ مختلف عہدوں کے لیے کھڑے امیدوار ان دنوں ایڑی چوٹی […]

عبدالصمد خان اچکزئی، زندگی اور جدوجہد

انسانی تاریخ باہمت انسانوں کے کارناموں اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ لاتعداد سرفروشوں نے انصاف کے حصول کی خاطر جابر قوتوں سے مظلوم انسانوں کو نجات دلانے اور انہیں انسانیت کا جائز مقام دلانے میں قابلِ فخر کارنامے انجام دیے ہیں۔ اسی لیے انسانیت کے تمام ایسے محسن پوری انسانیت کا مشترکہ ورثہ شمار […]