وہ ضرب المثل شعر جس کا مصرعِ اولیٰ غلط مشہور ہوا

وصالِ یار سے دونا ہوا عشق مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی (مرزا علی اکبر مضطربؔ ) تذکرہ ’’خوش معرکۂ زیبا‘‘ (جلدِ اوّل)، سعادت علی خاں ناصر، مرتبۂ مشفق خواجہ، مجلسِ ترقیِ ادب، لاہور، اپریل 1970ء، صفحہ نمبر 293۔ مصرعِ اولیٰ یوں مشہور ہے: ’’مریضِ عش پر رحمت خدا کی‘‘ (’’اردو کے ضرب المثل […]

1 اگست، مینا کماری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مینا کماری (Meena Kumari) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ یکم اگست 1933ء کو ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام مہ جبیں بانو تھا۔ ہندی سنیما کو متعدد کلاسیکی فلمیں دیں۔ ’’دی ٹریجڈی کوین‘‘ اور بالی ووڈ کی ’’سنڈریلا‘‘ کہلاتی تھیں۔ فلمی کیرئر 1939ء تا 1972ء رہا۔ مینا کماری کی سوانح عمری […]

توند گھلانے کا گھریلو ٹوٹکا

روزانہ واک کے ساتھ ہری مرچوں کو بھی اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہیے۔ اس سے جسمانی وزن میں کمی کے ساتھ توند میں بھی کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق مرچوں میں موجود حرارت جسمانی وزن میں کمی لانے میں زبردست مدد فراہم کرتی ہے۔

وہ دو پاکستانی ڈرامے جو زندگی کا سبق سکھائیں

آج جب مَیں اپنی قوم کا مجموعی مزاج دیکھتا ہوں، تو لاشعوری طور پر مجھے سکول کے دوران میں دیکھے گئے دو ڈرامے یاد آجاتے ہیں۔ آئیں، ان کی مختصر کہانیاں آپ کو سناؤں۔ پھر ہم فیصلہ کریں گے کہ کیا واقعی یہ ہمارے معاشرتی رویوں کے عکاس ہیں یا نہیں؟ ایک ڈرامہ لاہور سنیٹر […]