24 جولائی، ظہیر عباس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ظہیر عباس (Zaheer Abbas) سابق پاکستانی کرکٹر 24 جولائی 1947ء کو سیالکوٹ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ پورا نام سید ظہیر عباس کرمانی (Syed Zaheer Abbas Kirmani) ہے۔ ان کا شمار ملک کے بہترین بیٹسمینوں میں کیا جاتا ہے۔ چند پیشہ ور کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو چشمہ پہنتے ہیں۔ 1982,1983ء […]

عِرق النساء

اس مرکب کو عام طور پر ’’عَرق النساء‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے جب کہ یہ ’’عِرق النساء‘‘ ہے۔ ’’اُردو املا اور رسم الخط‘‘ از ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے صفحہ نمبر 60 پر ’’عِرق النساء‘‘ کے حوالہ سے درج ہے: ’’(عورتوں کی ایک بیماری، عِرق بمعنی شریان) ہمیشہ ع کے زیر کے ساتھ لکھا […]

منٹو کے واحد ناولٹ کا تنقیدی جائزہ

’’بغیر عنوان کے‘‘ (1955ء) منٹو کا واحد ناولٹ ہے۔ اُردو فکشن کی تنقید میں اس ناولٹ کی اب تک خاطر خواہ تحسین نہیں کی گئی۔ اس ناولٹ میں منٹو نے مرکزی کردار سعید کی نفسیات، کیفیات اور الجھنوں کو تخلیقی سطح پر نمایاں کیا ہے۔ ناولٹ کا موضوع عشق و محبت سے متعلق ہے، لیکن […]