تیرتا جنگل

"boredpanda.com” کے مطابق پانی میں دکھائی دینے والا یہ خستہ حال بحری جہاز ’’تیرتا جنگل‘‘ (Floating Forest) کہلاتا ہے۔ اس بحری جہاز کا نام "The SS Ayrfield”ہے۔ یہ دراصل آج سے ٹھیک 102 سال پہلے اس مقام (سڈنی، اسٹریلیا) پر ناکارہ ہوگیا تھا۔ اس کے بارے میں مذکورہ ویب سائٹ پر موجود تحریر میں درج […]

برات

اس لفظ کو عام طور پر ’’بارات‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’عبارت کیسے لکھیں‘‘ کے صفحہ نمبر 37 پر رقم کرتے ہیں: ’’بارات، داوات…… دونوں لفظوں میں ایک الف، یعنی پہلا الف زائد ہے۔ ان کا صحیح املا ’’برات‘‘ اور ’’دوات‘‘ ہے۔ یہ ویسی ہی غلطی ہے جیسے کچھ […]

22 جولائی، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر شائستہ سہروردی اکرام اللہ (Shaista Suhrawardy Ikramullah) اُردو کی نامور مصنفہ، تحریکِ پاکستان کی مشہور خاتون رہنما، پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کی رکن اور سفارت کار 22 جولائی 1915ء کو کلکتہ (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئیں۔ لوریٹو کالج، کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ والد حسان سہروری برطانوی وزیرِ […]

’’رئیس خانہ‘‘ کا فنی و تنقیدی جائزہ

احمد ندیم قاسمی کے بڑا افسانہ نگار ہونے میں کوئی شک نہیں۔ 2016ء اُن کا پیدائش صدی سال ہے۔ ’’رئیس خانہ‘‘ اُن کا وہ ناولٹ ہے جو مَیں نے آج سے کئی عشرے قبل پڑھا تھا او ردماغ سے چپک کر رہ گیا تھا۔ ’’رئیس خانہ‘‘ (1959ء) اصل میں ایک ڈاک بنگلے کی کہانی ہے۔ […]

روزانہ کتنی مقدار میں گوشت کھانا چاہیے؟

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک رپورٹ چھاپی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ کتنی مقدار میں گوشت صحت کے لیے مفید ہے۔ رپورٹ کے مطابق: ’’ہیلتھی فوڈ نامی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ آسٹریلوی ماہرین غذا نے لوگوں کو ہفتے میں 700 گرام تک سرخ گوشت کھانے کی تجویز […]

دو حساس واقعات اور حکومتی وزرا کی مضحکہ خیزیاں

پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد بھی مزے کے انسان ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی موجودہ حکومت نے انھیں اس سے قبل ریلوے کی وزارت دی تھی لیکن وہ پاکستان ریلوے کی کوئی کل سیدھی نہیں کرسکے بلکہ ان کے دورِ وزارت میں ریلوے میں کئی سنگین حادثات رونما ہوئے جس کی ذمہ داری […]