طلبہ

اس لفظ کو عموماً ’’طلبا‘‘ لکھا جاتا ہے بلکہ کچھ لوگ تو اسے ’’طلباء‘‘ تک لکھ دیتے ہیں۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’اُردو کیسے لکھیں؟ (صحیح املا)‘‘ کے صفحہ نمبر 25 پر لکھتے ہیں: ’’طالب کی جمع ’’طلبہ‘‘ ہے۔ اِس کو ’’طلبا‘‘ نہیں لکھنا چاہیے۔ مثلاً: ’’درجۂ پنجم کے طلبہ نے فیصلہ کیا ہے۔‘‘ […]
18 جولائی، راجیش کھنہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق راجیش کھنہ (Rajesh Khanna) ہندوستانی سنیما کا اولین سپر اسٹار 18 جولائی 2012ء کو 69 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 29 دسمبر 1942ء میں پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ 1966ء میں چیتن آنند کی فلم ’’آخری خط‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ 1969ء میں ’’آرادھنا‘‘ کی ریلیز […]
قصور ثاقب کا نہیں، سسٹم کا ہے

درس و تدریس کا پیشہ معزز گردانا جاتا ہے۔ اساتذۂ کرام کو دنیا بھر میں موجود تمام معاشروں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ بلاشبہ ہر رنگ، نسل اور مذہب کے پیروکار استاد کی عزت و تکریم کا درس دیتے ہیں جب کہ اسلامی تعلیمات میں استاد کو ’’روحانی باپ‘‘ کا درجہ حاصل […]
مانتے ہیں یہ پاکستانی حلوہ سب سے زیادہ پاکستان سے باہر کھایا جاتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں ملتانی سوہن حلوہ سب سے زیادہ پاکستان سے باہر کھایا جاتا ہے؟ کیوں کہ بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی سالانہ ہزاروں من حلوہ پاکستان سے جاتے ہوئے لے کر جاتے ہیں یا وہیں سے منگواتے ہیں اور دوست احباب کو یہ دودھ اور ڈرائی فروٹ سے بنا انتہائی لذیذ حلوہ بطورِ […]
وقوفِ عرفات اور عرفہ کا روزہ

حج کے ایام شروع ہوگئے ہیں۔ امسال (1442 ہجری) سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے باشندے (تقریباً 60 ہزار) ہی حجاج کرام کی حفاظت اور سالمیت کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے حج بیت اللہ ادا کرسکیں گے۔ غرض یہ کہ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی دنیا کے چپہ چپہ سے […]