کیا آپ جانتے ہیں ملتانی سوہن حلوہ سب سے زیادہ پاکستان سے باہر کھایا جاتا ہے؟ کیوں کہ بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی سالانہ ہزاروں من حلوہ پاکستان سے جاتے ہوئے لے کر جاتے ہیں یا وہیں سے منگواتے ہیں اور دوست احباب کو یہ دودھ اور ڈرائی فروٹ سے بنا انتہائی لذیذ حلوہ بطورِ سوغات تحفہ دیتے ہیں۔
(ذوالفقار جدون کے تحقیقی مقالہ ’’پاکستان کی مشہور چیزیں جن کا کوئی ثانی نہیں‘‘ سے انتخاب)