اِزدِحام

رشید حسن خان کی تالیف ’’کلاسکی ادب کی فرہنگ‘‘ کے مطابق اس لفظ کا دُرست املا ’’اِزدحام‘‘ جب کہ معنی ’’لوگوں کی بھیڑ‘‘ اور ’’ہجوم‘‘ کے ہیں۔ ’’نوراللغات‘‘ از ’’مولوی نور الحسن نیر‘‘ کے مطابق بھی یہ لفظ ’’اِزدحام‘‘ ہی ہے اور معنی ’’جماؤ‘‘، ’’بھیڑ‘‘ اور ہجوم‘‘ کے درج ہیں۔ نیز تفصیل میں داغؔ دہلوی […]

4 جولائی، میری کیوری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق میری کیوری (Meri Curie) مشہور پولش- فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان 4 جولائی 1934ء کو انتقال کرگئیں۔ 7 نومبر 1867ء کو وارسا، پولینڈ میں پیدا ہوئیں۔ تابکاری (Radioactivity)کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ نوبل انعام حاصل کیا۔ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں […]

جرمن افواج کا افغانستان سے انخلا

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے عمل میں جرمنی اور اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک نے اپنی فوج کے آخری دستے بلا کر 20 سالہ مشن کو ختم کردیا۔ جرمن وزیرِ دفاع ’’اینگریٹ کریمپ کارین باوا‘‘ نے جرمن افواج کے افغانستا ن مشن کے خاتمہ کی تصدیق کردی۔ 570 جرمن فوجیوں کی بحفاظت […]

افضل رازؔ (فن و شخصیت)

اپنے لیے جینے والے آپ کو سرکاری اداروں میں سیاسی اثرو رسوخ، میڈیائی دھونس اور میراثی پن سے کام لیتے ہوئے بڑی بڑی کرسیوں سے چمٹے نظر آ جائیں گے، جن کی تعداد اتنی بھاری ہے کہ نام گنوانے مشکل ہیں۔ ایسے میں افضل رازؔ جیسا مخلص انسان بھی ہے جسے دوسروں کے کام آ […]

اربوں کی سرکاری زمین منتقل کرنے سے انکار پر تحصیل دار کا دفتر سیل

سوات میں اربوں روپے مالیت کی 50 کنال سرکاری زمین ایک عام شخص کو منتقل نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر سوات نے تحصیل دار کے دفتر کو سیل کردیا۔ پٹوار فرد کے مطابق تحصیل بابوزئی کے پٹواری حلقہ گورتئی میں کھاتا مالک نمبر 278، نمبر کھتونی 405، خسرہ نمبر 390 مالک صوبائی حکومت، کاشت کار […]