17 جون، ممتاز محل کا یومِ انتقال

"britannica.com” کے مطابق ممتاز محل 17 جون 1631ء کو انتقال کرگئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز محل یا ارجمند بانو بیگم، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان تھیں۔ ممتاز محل کو ملکۂ نورجہاں کے بعد مغلیہ سلطنت کی بااقتدار ترین ملکہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ شاہ جہاں نے اس کی محبت میں […]
دل کی دھڑکن متاثر ہونا آئرن کی کمی کا باعث ہوسکتا ہے

ڈان اردو سروس کی ایک مفصل رپورٹ کے مطابق وجود میں جب آئرن کی کمی ہوجاتی ہے، تو اس کی کئی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں۔ جن میں سے ایک کچھ یوں ہے: ’’دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی بھی آئرن کی کمی کی ایک علامت ہوسکتی ہے۔ ہیموگلوبن کی سطح میں کمی کے نتیجے میں […]
1963ء کا ایک مضمون جسے عجیب و غریب گردانا گیا تھا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا اخباری تراشا دراصل سنہ 1963ء کے ایک مضمون کا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مستقبل میں فون سیٹ اتنا چھوٹا ہوگا کہ اسے جیب میں باآسانی رکھا جا سکے گا۔ اِس مضمون کو اُس دور میں […]
ہمارے تجارتی و کاروباری اصول غیرمسلموں نے اپنا لیے

گریٹ بریٹن (انگلینڈ) ایک خوب صورت جزیرہ ہے جو اپنے سرسبز پہاڑوں، جھیلوں، پارکوں، قدرتی حسن، جدید طرزِ ندگی، تعلیم اور صحت کی سہولتوں، امن و امان، سوشل ویلفیئر سسٹم، جمہوری روایات اور نظامِ عدل کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگرچہ برطانیہ میں نہ […]