خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن اور کرنے کے کام
حادثاتی صورتِ حال، شدید بیماری یا سرجری کی صورت میں کسی بھی انسان کو خون، پلازما اور وائٹ سیل کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے خون کے عطیات انتہائی اہم اور ضروری ہیں۔ ہر سال 14 جون کا دن خون عطیہ کرنے والوں کے عالمی دن (Blood Donor Day) […]
اہلِ سوات ہوشیار رہیں!
سوات جب ایک الگ ریاست کی حیثیت سے قائم تھا، تو اُس وقت امن و امان کی صورتِ حال نہایت قابلِ رشک تھی۔ سوات میں باہر سے آنے والے لوگوں کو مقامی ضمانت پر رہائش کی اجازت دی جاتی تھی۔ یہاں غیرسواتیوں پر عام حالات میں جائیداد خریدنے پر پابندی عائد تھی۔ سیاحوں کو سوات […]
14 جون، عالمی یومِ انتقالِ خون
14 جون کو پوری دنیا میں عالمی یومِ انتقالِ خون (World Blood Transfusion Day) منایا جاتا ہے۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ دن سب سے پہلے 2004ء میں منایا گیا۔ اِس دن کو ہر سال 14جون کو نوبیل انعام یافتہ سائنس دان کارل لینڈ سٹینر کی پیدائش (14جون 1868) کی مناسبت سے […]