جانتے ہیں بچھو کتنا عرصہ بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتا ہے؟
"todayifoundout.com” نے بچھو کے حوالہ سے مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں یہ نکتہ بھی شامل ہے کہ بچھو ایک سال تک کچھ کھائے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بچھو کے کچھ انواع ایسے بھی ہیں جو پانی میں دو دن تک زندہ رہ سکتے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں سری لنکن راہبوں کا پہلی بار دورہ

26 اپریل، جیٹ لی کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر جیٹ لی 26 اپریل 1963ء کو بیجنگ چین میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اصل نام لی لیانجی ہے۔ووشو چمپئن رہ چکے ہیں۔ اب سنگاپور کے شہریت رکھتے ہیں۔ مایہ ناز ووشو استاد ’’وو بن‘‘ سے تین سال […]
کوئٹہ خود کُش دھماکا کیا پیغام دے رہا ہے؟

گذشتہ ہفتے دو اہم واقعات ہوئے۔ پہلا واقعہ، تحریک لبیک کا دھرنا اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ اب تک تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دوسرا، ہفتہ کے آخری دنوں میں کوئٹہ کے ایک لگژری ہوٹل میں خود کُش دھماکہ جس میں تادمِ تحریر پانچ لوگ انتقال کرگئے ہیں جب کہ تقریباً […]