کوئی بات عام کرنے سے پہلے کے تین اُصول

افلاطون ایک دن اپنے استاد سقراط کے پاس دوڑا دوڑا آیا اور کہنے لگا،اُستاد بازار میں ایک شخص آپ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لے رہا ہے۔ سقراط، افلاطون سے پوچھتا ہے کہ ’’اس نے کیا کہا ہے؟‘‘ افلاطون کے جواب دینے سے پہلے ہی سقراط اُسے روک دیتا ہے اور پوچھتا ہے: […]
جانتے ہیں چائینہ میں نقل کرنے کی سزا کیا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ چائینہ میں امتحان کے دوران میں نقل کرنے کی سزا کیا ہے؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق چائینہ میں نقل کرنے والے طالب علم کو 7 سال قید کاٹنے کی سزا دی جاتی ہے۔ تبھی چائینہ میں کوئی بھی طالب علم نقل کرنے کا سوچ بھی […]
24 مارچ، ضمیر اختر نقوی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی شیعہ عالم، خطیب، اُردو شاعر اور سوانح نگار ضمیر اختر نقوی 24 مارچ 1944ء کو لکھنؤ برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید ظہیر حسن نقوی تھا جب کہ والدہ کا نام سیدہ محسنہ ظہیر نقوی تھا۔ پیدائش کے وقت نام ظہیر رکھا گیا تھا۔ 1967ء میں نقلِ […]