کرپٹو کرنسی میں کاروبار کیسے کریں؟
20 مارچ، اخلاق احمد دہلوی کا یومِ انتقال
اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی 20مارچ 1992ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 12جنوری 1919ء کو کوچۂ چیلاں، دہلی میں پیدا ہوئے۔ تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔ بعد میں ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے […]
دنیا کے ذہین ترین انسانوں کا ریکارڈ توڑنے والا بچہ
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "inshorts.com” کے مطابق لندن کے رہائشی ہندوستانی نژاد بچے "Dhruv Talati” نے محض دس سال کی عمر میں "Mensa IQ Test” میں 162 پوائنٹ حاصل کرکے سٹیفن ہاکنگ (Stephen Hawking) اور البرٹ آئن سٹائن (Albert Einstein) کا ریکارڈ توڑ دیا اور دنیا کے ذہین ترین انسان ہونے کا اعزاز […]
صبح نہار منھ ایک گلاس پانی پینے کا فائدہ
ڈان اُردو سروس پر ناشتا کے فوائد کے ضمن میں چھپنے والی ایک مفصل تحقیق میں صبح نہار منھ ایک گلاس پانی کا فائدہ کچھ یوں بیان کیا گیا ہے: "صبح جب آپ جاگتے ہیں، تو پانی کو پیے کئی گھنٹے گزر چکے ہوتے ہیں، تو اس وقت ایک گلاس پانی اسے ناشتے کو جلد […]
مار بر گنج
دولت کے پجاری ہر دور میں پائے جاتے ہیں اور پائے جائیں گے۔ آج کل اسے ایک بڑی طاقت سمجھا جا رہا ہے۔ لکشمی دیوی کا چرچا گھر گھر ہے۔ یہ درست ہے کہ دولت انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ اس کے بغیر زندگی کی گاڑی ایسے چلتی ہے جیسے ہماری عدالتوں میں عام آدمی […]