کالی مرچ معدے کے افعال بہتر بناتی ہے
غذا میں کالی مرچ کا زیادہ استعمال معدے کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے جب کہ یہ معدے کے ایسے تیزاب کو بھی حرکت میں لاتی ہے، جس سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے اور قبض ختم ہوجاتا ہے۔
جانتے ہیں امریکی صدر کی تنخواہ مع مراعات کتنی ہوتی ہے؟
امریکی قوانین اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ صدارتی آفس میں موجود صدر کو ان کی ذمہ داریوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔ اس لیے امریکی قوانین کے تحت صدر کو سالانہ 4 لاکھ ڈالر کی تنخواہ ملتی ہے جس پر ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔ امریکی صدر کو تنخواہ کے علاوہ 50 ہزار ڈالر […]
11 فروری، قاضی واجد کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی ٹی وی ادکار قاضی واجد 11 فروری 2018ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 26 مئی 1930ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ پاکستانی ریڈیو انڈسٹری کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ 25 سال ریڈیو پر کام کرنے کے بعد انہوں نے استعفا دے دیا اور ایک اداکار بن گئے۔ 1988ء میں تمغائے […]
نیو امپیریل ازم سے کیا مراد ہے؟
’’نیو امپیریل ازم‘‘ سے مراد یہ ہے کہ اب سامراجی طاقتیں براہِ راست ملکوں پر قبضہ اور حکومت کرنے کے بجائے اپنے معاشی مفادات کو اپنے قائم کردہ نئے ادارے جیسے ’’آئی ایم ایف‘‘ اور ’’ورلڈ بینک‘‘ کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ تیسری دنیا کے ملکوں کو قرض دیا جاتاہے اور پھر اس کی وصولی […]