غذا میں کالی مرچ کا زیادہ استعمال معدے کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے جب کہ یہ معدے کے ایسے تیزاب کو بھی حرکت میں لاتی ہے، جس سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے اور قبض ختم ہوجاتا ہے۔