صنعتِ ترجمۃ اللفظ
جب شعر میں دو الفاظ ایسے استعمال کیے جائیں جن میں سے ایک کو دوسرے کا ترجمہ کہا جاسکے، تو اسے صنعتِ ترجمۃ اللفظ کہا جاتا ہے۔ شاعر بعض اوقات تقابل و موازنہ کے لیے یا اپنے کسی خیال کی توسیع کے لیے بار بار ایک ہی لفظ استعمال کرنے کی بجائے، ایک بار استعمال […]
5 فروری، نیویارک میں سہ رنگی ٹریفک لائٹ اپنائی گئی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی خاطر پہلی بار 5 فروری 1952 ء کو سہ رنگی (لال، پیلا، ہرا) ٹریفک لائٹ اپنائی گئی۔
مناکو، ٹیکس چوروں کی جنت
بحیرۂ روم کے ساحل کے ساتھ 1 مربع میل (202 ہیکٹرز) پر واقع مناکو (Monaco) کی ایک تہائی آبادی ارب پتی ہے، یعنی 1 مربع میل میں 12261 ارب پتی رہتے ہیں۔ یہاں جائیداد خریدنا ٹیکس چوروں کے بھی بس میں نہیں۔ 1 مربع فٹ 2859 ڈالرز سے کم میں نہیں ملے گا۔ البتہ اوسط […]
گندی سیاست کا ذمہ دار کون؟
کسی بھی جمہوی ملک میں جہاں تحریر و تقریر کی آزادی ہو، جہاں سیاست آزاد ہو اور ایک انتخابی میدان سجایا جائے، وہاں پر مخالف فریق پر تنقید ایک بالکل عام سی مشق سمجھی جاتی ہے۔ عین انتخابات کے دوران میں یہ نظریاتی مخالفت کسی حد تک ذاتی حملوں میں بھی تبدیل ہو جاتی ہے۔ […]
ملیے ایک باصلاحیت کاروباری نوجوان سے
میسی کا بارسلونا کے ساتھ چار سالہ معاہدہ جو ہوش اُڑائے
سپین کے ایک اخبار نے حالیہ مشہور و معروف فٹ بالر ’’میسی‘‘ (Lionel Messi) کے بارسلونا کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کی تفصیل شائع کی ہے، جو زبان زدِ خاص و عام ہے۔ اخبار کے مطابق2017ء میں میسی کے بارسلونہ کے ساتھ ہونے والے چار سالہ معاہدے کی مالیت ایک کھرب 8 ارب پاکستانی […]