دنیا کی قیمتی ترین گاڑیوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ‘piterest.com” کے مطابق رولز رائس (Rolls Royce) دنیا کی قیمتی ترین گاڑیوں کی صف میں کھڑی ہے۔ اس کو تیار ہونے میں 6 مہینے کا عرصہ لگتا ہے اور اس کی عمر پورے 100 سال ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ٹیوٹا (Toyota) محض 13 گھنٹے میں تیار ہوتی […]

ڈراما اور اس کی اقسام

ڈراما یونانی لفظ ’’ڈرا‘‘ سے بنا ہے جس کے معنی ’’کرکے دکھانا‘‘ ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ڈراما ایک کہانی ہے جو کرداروں کے عمل سے اور زبان سے ادا ہوتی ہے۔ گویا ڈراما، الفاظ اور عمل کے مجموعے کا نام ہے۔ ڈراما کی تعریف ایک انگریز نقاد نے ان الفاظ میں کی ہے: ’’ڈراما ایک […]

وادیِ ہنزہ

1974ء سے پہلے وادیِ ہنزہ ایک ریاست تھی۔ بعد ازاں وزیرِ اعظم نے ہنزہ وادی کو گلگت ایجنسی کے ساتھ ملا دیا۔ ہنزہ ویلی چلت کے قریب راولپنڈی کے مغربی چہرے پر دکھائی دیتی ہے۔ اگر ہم اپنا سفر گلگت سے شروع کریں، تو شمالی ہمالیہ کا پورا علاقہ پہاڑوں سے گِھرا ہوا ہے۔ گلگت […]

پیٹ میں گیس کیوں بنتی ہے؟

گیس صحت مند عملِ انہضام کی پیداوار ہے۔ پیٹ میں گیس اس وقت پید اہوتی ہے جب بیکٹیریا بڑی آنت میں کاربوہائیڈریٹ کو توڑ دیتے ہیں۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ اوسطاً انسان روزانہ 0.6 سے 1.8 لیٹر گیس پیدا کرتا ہے۔ یہ عمل عام صحت مند شخص میں دن میں 12 سے 25 بار […]

29 جنوری، چیخوف کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق روس کے مشہور افسانہ اور ڈراما نگار انتون پاؤلاوچ چیخوف (Anton Pavlovich Chekhov) اُنتیس جنوری 1860ء میں روس کے شہر ٹیگانرگ میں پیدا ہوئے۔ اپنے بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھے۔ والد ’’پاول‘‘ سودا سلف کی ایک چھوٹی دکان چلاتے تھے، مگر وہ ایک سخت مزاج انسان تھے اور اپنی […]

ہمیں یورپ سے سیکھنے کی ضرورت ہے

جب سے ہماری یہ دنیا وجود میں آئی ہے، تب سے طاقت ور افراد، قبیلے اور ملک کمزور لوگوں، قبیلوں اور ملکوں پر غالب آنے کے لیے ان پر حملے کرتے اور جنگیں مسلط کرتے رہتے ہیں۔ پہلی اور دوسری عالمی جنگ ہو یا افغانستان، عراق، لیبیا اور شام پر مسلط کی جانے والی یک […]