کشمش کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
کشمش دراصل خشک انگور ہیں جو کہ معدنیات، وٹامنز، فائبرز، اینٹی آکسائیڈنٹس اور مفید تیزابی مادوں سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کشمش کے فوائد ڈھیر سارے ہیں۔ یہ آنکھوں، آنتوں، جلد اور شریانوں سے لے کر نظامِ ہاضمہ، اعصابی نظام اور ہڈیوں تک سب میں مفید ہے۔ اسے ہفتے میں دو بار مٹھی بھر کھانے سے […]
بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کا گھریلو ٹوٹکا
اگر گھر کے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنا مقصود ہو، تو مٹھی بھر کلونجی پانی میں اُبال کر اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے بچوں کو پلائیں۔ پیٹ کے کیڑوں سے نجات مل جائے گی۔
انگریز چلا گیا، انگریزی پیچھے چھوڑ گیا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے، جسے اتنی بار لوگ دیکھ چکے ہیں کہ اب یہ ’’وائرل‘‘ ہوگیا ہے۔ نتیجتاً ’’مین سٹریم میڈیا‘‘ تک بات پہنچ گئی۔ یوں اب ایک ملک گیر بحث شروع ہوچکی ہے جو کہ حوصلہ افزا ہے۔ کیوں کہ اکثریت لوگوں کی رائے میں اس بات کی کوئی […]
25 جنوری، روحی بانو کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق 1970ء اور 1980ء کے عشروں میں پاکستان ڈراموں کی مقبول ترین اداکارہ روحی بانو 25 جنوری 2019ء کو انتقال کرگئیں۔ 10 اگست 1951ء کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا کی بیٹی تھیں۔ ’’کرن کہانی‘‘، ’’زرد گلاب‘‘، ’’دروازہ‘‘ اور دیگر بے شمار مقبول ڈراموں میں بطورِ یادگاری کردار […]
بیک ڈور ڈپلومیسی وقت کی اہم ترین ضرورت
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ’’تاریخ خود کو دُہراتی ہے۔‘‘ الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم جماعتوں کا مظاہرہ، حکومت گراؤ مشن کا تسلسل تھا۔ پی ڈی ایم تاحال قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے، تاہم اس میں واضح دراڑ بھی نظر آرہی ہے کہ بیشتر جماعتیں ’’اِن ہاؤس‘‘ […]
یہ سوکھا پتا نہیں بلکہ جیتی جاگتی تتلی ہے
ٹروپیکل ایشیا میں پائی جانے والی ’’دی ڈیڈ لیف بٹر فلائی‘‘ (The Dead Leaf Butterfly) نامی تتلی دکھنے میں ایک سوکھے پتے کی طرح ہوتی ہے۔ جیسے ہی تتلی کو محسوس ہوتا ہے کہ آس پاس کوئی خطرہ موجود ہے، تو وہ فوراً اپنے پَر بند کرلیتی ہے، جس سے یہ اندازہ لگانا ناممکن ہوجاتا […]