لمرک (صنفِ سخن)

دیگر اُردو اصناف کی طرح لمرک (Limerick) بھی انگریزی سے اردو ادب میں آئی ہے۔ لمرک پانچ مصرعوں پر مشتمل مختصر سی نظم ہوتی ہے۔ پہلا، دوسرا اور پانچواں مصرعہ لمبا اور ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ تیسرا اور چوتھا مصرعہ چھوٹا اور آپس میں ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ یہ اُردو میں غیر مانوس صنفِ سخن […]

یہ ہے 66 دن کا عجیب و غریب لمبی رات والا علاقہ

امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ ’’یٹکیا جیوک‘‘ (Utqiagvik) جسے پہلے ’’بیرو‘‘ (Barrow) کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، میں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوا، تو طویل ترین رات کا آغاز ہوا۔ درحقیقت اس قصبے میں 2020ء میں آخری بار سورج غروب ہوا تھا اور اب وہاں کے رہائشی سورج کی روشنی کو […]

سوات میں دو ہزار سال پرانے دور کے آثار دریافت

(خصوصی رپورٹ) آثارِ قدیمہ کے لیے مشہور سوات میں 2 ہزار سال پرانے بدھ مت کوشاں دور کے نئے آثار ملے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسے آثار پہلی دفعہ ملے ہیں جہاں ہر قسم کی تعمیرات موجود ہیں۔ خیبر پختون خوا کے محکمۂ آثارِ قدیمہ نے سوات کی تحصیل بریکوٹ کے گاوں نجی گرام کے […]

12 جنوری، جیف بیزوس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی، کاروباری، سرمایہ کار، الیکٹریکل انجینئر، کمپیوٹر سائنس دان اور انسان دوست جیفری پریسٹن بیزوس (Jeffrey Preston Bezos)المعروف جیف بیزوس 12 جنوری 1964ء کو نیو میکسیکو میں پیدا ہوئے۔ اس کی وجۂ شہرت امیزون (دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی) ہے۔ جیف اس کے بانی، چیئرمین اور […]

امریکہ کے زوال کا آغاز

واشنگٹن میں ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اورپانچ افراد کی ہلاکت نے دنیا کو ششدر کرکے رکھ دیاہے۔ عمومی طور پر امریکہ اور یورپ میں افریقی نژاد شہری یا پھر مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے پُرتشدد ہوجاتے ہیں، لیکن سفید فام امریکیوں نے جس بے رحمی سے پارلیمنٹ جسے عمومی طور پر ’’کیپیٹل ہل‘‘ کے نام سے […]