وکی پیڈیا کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی، کاروباری، سرمایہ کار، الیکٹریکل انجینئر، کمپیوٹر سائنس دان اور انسان دوست جیفری پریسٹن بیزوس (Jeffrey Preston Bezos)المعروف جیف بیزوس 12 جنوری 1964ء کو نیو میکسیکو میں پیدا ہوئے۔
اس کی وجۂ شہرت امیزون (دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی) ہے۔ جیف اس کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہونے کی وجہ سے ہے۔