کھجور، ہائپر ٹینشن، کولیسٹرول، ہرٹ اٹیک سے نجات میں مفید

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کھجور دنیا کی بہترین خوراکوں میں سے ایک ہے۔ اسے ہائپر ٹینشن، کولیسٹرول، ہرٹ اٹیک اور برین سٹروک سے بچنے کی غذا مانا جاتا ہے۔ اسے آئرن کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ بھی ماناجاتا ہے۔ ڈان اُردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں […]

کیا واقعی اک زرداری سب پے بھاری؟

سیاسی پارٹیاں، اسٹیبلشمنٹ، بیورو کریسی یا خلائی مخلوق کی جتنی بھی مخالف ہوں لیکن درپردہ وہ انہی عناصر سے خفیہ طور پر ملاقاتیں اور مذاکرات کرتی ہیں اور ان کے ساتھ تعلقات قائم رکھتی ہیں۔ ان کے تند و تیز بیانات اپنے لیے محفوظ راستہ نکالنے کے لیے ہوتے ہیں۔ قارئین، "پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ” […]

زُبان کی قسمیں

پروفیسر آل احمد سرور زبان کی تین قسمیں بیان کرتے ہیں: ’’ایک کاروباری زبان، دوسری ادبی زبان اور تیسری علمی زبان۔ کاروباری زبان میں معنی کی ایک ہی سطح ہوتی ہے۔ ادبی زبان میں لفظ کا تخلیقی استعمال شاعری میں اور تعمیری استعمال نثر میں ہوتا ہے۔ علمی زبان میں اظہار منطقی ہوتا ہے، جس […]

11 جنوری، خالدہ حسین کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد خالدہ حسین 11 جنوری 2019ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔ 18 جولائی 1937ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ پیدائشی نام خالدہ اصغر تھا۔ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے کیا۔ اورینٹل کالج لاہور سے ایم اے کی سند لی۔ جامعۂ پنجاب […]

اے رنگ ریز میرے!

’’یار سحابؔ، مَیں بانجھ ہوچکا ہوں!‘‘ یہ اُس کہنہ مشق لکھاری کا جواب تھا جو ’’سوات کا ٹی ہاؤس‘‘، ’’ہندوستان عہدِ وسطیٰ میں‘‘، ’’خارجیت کا واہمہ‘‘، ’’جنگ اور اس کے اثرات‘‘ اور ان جیسی کئی ادبی و تحقیقی مضامین و مقالات کا خالق تھا۔ عجب آزاد مرد تھا۔ بولنے کا انداز نپا تلا، لہجہ دھیما، […]