نیند کی کمی سے دل کے دورے کا خطرہ دو گنا بڑھتا ہے

ڈان اُردو سروس کی ایک تحقیق میں 1 1ایسی وجوہات بیان کی گئی ہیں، جن کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ مذکورہ وجوہات میں سے ایک نیند کی کمی بھی ہے ۔ تحقیق کے مطابق: اگر نیند کی کمی کو معمول بنالیا جائے ، تو تھکاوٹ کے ساتھ چڑچڑے پن […]
چہرے کی رنگت نکھارنے کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

اگر آپ کو اپنے چہرے کی رنگت نکھارنی ہو، تو اس مقصد کے حصول کے لیے آزمودہ گھریلو ٹوٹکا یہ ہے کہ پودینے کے پتے اُبال کر اس کا پانی روزانہ پئیں۔ اس عمل سے آپ کے چہرے کی رنگت چند روز میں نکھر جائے گی۔
کان سے 51.7 کلو وزن اُٹھانے والا گمنام پاکستانی ہیرو

"Anny Rooney” کی لکھی ہوئی انگریزی کتاب "One thousand and one horrible facts” کے صفحہ نمبر 202 پر پاکستان کے ایک گمنام ہیرو ظفر گِل کے حوالہ سے رقم ہے کہ وہ دنیا کا وہ واحد شخص ہے جس نے کان کی مدد سے 51.7 کلوگرام وزن اٹھا کر اپنی نوعیت کا انوکھا ریکارڈ قائم […]
29 دسمبر، منظر بھوپالی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی شاعر منظر بھوپالی 29 دسمبر 1959 ء میں امراؤتی، ممبئی (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام سیر علی رضا ہے مگر دنیائے شعر و ادب میں وہ منظر بھوپالی کے نام سے مشہور ہیں۔ 14 برس کی عمر ہی میں اشعار لکھنا شروع کیے اور 17 برس کی عمر […]