اگر آپ کو اپنے چہرے کی رنگت نکھارنی ہو، تو اس مقصد کے حصول کے لیے آزمودہ گھریلو ٹوٹکا یہ ہے کہ پودینے کے پتے اُبال کر اس کا پانی روزانہ پئیں۔ اس عمل سے آپ کے چہرے کی رنگت چند روز میں نکھر جائے گی۔