ارسطو کون تھا؟

ارسطو شمالی یونان کے شہر اسٹیگرا میں 384 قبل مسیح میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ شاہی طبیب تھا۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی، مگر دس سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا، تو یہ اپنے والد کے ایک رشتہ دار کی سرپرستی میں آگیا۔ 18 سال کی عمر میں […]

گاؤں جہاں ایک بچی کی پیدائش پر 111 پودے لگائے جاتے ہیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’پپلانٹری‘‘ (Piplantri) اپنی نوعیت کا دنیا کا وہ واحد گاؤں ہے جہاں بچی کی پیدائش پر 111 پودے لگائے جاتے ہیں۔ پپلاننٹری ہندوستان کی ریاست راجھستان کا گاؤں ہے، جہاں ایک اندازے کے مطابق اب تک تین لاکھ سے زیادہ پودے لگائے جاچکے ہیں۔

مذہبی آزادی بارے امریکی رپورٹ میں کتنی صداقت ہے؟

گذشتہ ہفتے امریکی سامراج نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں اُن ممالک کا ذکر ہے جہاں بقولِ امریکہ ’’مذہبی آزادی‘‘ کا فقدان ہے۔ اس رپورٹ میں کل 20 ممالک کا ذکر ہے جن میں چین، سعودی عرب اور پاکستان جیسے اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ حیران کن امر مگر یہ ہے کہ یہ […]

20 دسمبر، مکاو کا چین کو حوالگی کا دن

20 دسمبر 1999 ء کو پرتگال نے اپنی سابقہ نوآبادی مکاو (Macau) کو چین کے حوالے کردیا۔ "nawaiwaqt.com.pk”کے مطابق مکاو، ہانگ کانگ کی طرح چین کا ایک خصوصی انتظامی علاقہ ہے، جو چین میں ایک ملک، دو نظاموں کی سوچ کے تحت کام کرنے والے دو علاقوں میں سے ایک ہے اور ہانگ کانگ کے […]