معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’پپلانٹری‘‘ (Piplantri) اپنی نوعیت کا دنیا کا وہ واحد گاؤں ہے جہاں بچی کی پیدائش پر 111 پودے لگائے جاتے ہیں۔
پپلاننٹری ہندوستان کی ریاست راجھستان کا گاؤں ہے، جہاں ایک اندازے کے مطابق اب تک تین لاکھ سے زیادہ پودے لگائے جاچکے ہیں۔