تھیلس کون تھا؟

تھیلس (Thales) کا تعلق ایشیائے کوچک کے بحیرۂ روم کے ساحل پر واقع ایک یونانی نو آبادی آئییونیا (Ayunia ayurvedic) کے شہر مائیلیٹس سے تھا۔ یہ مفکر 624 قبل مسیح میں مائیلیٹس میں پیدا ہوا، اور 546 قبلِ مسیح میں وفات پائی۔ یہ یونان کا سب سے قدیم فلسفی تھا۔ انسانی تاریخ میں سب سے […]
فالج، خطرناک امراض میں سے ایک

فالج کے بڑھتے مرض سے بچاؤکے لیے اس مرض سے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے جس کی کمی یا زیادتی کے سبب دماغ کو ملنے والی خون کی فراہمی یا تو معطل ہو جاتی ہے، یا دماغی شریان پھٹنے سے خون رسنے لگتاہے۔ دراصل خون کی شریانوں کا […]
11 نومبر، مولانا ابوالکلام آزاد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما ابوالکلام محی الدین احمد آزاد 11 نومبر 1888ء کو مکۃ المکرمہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام محی الدین احمد تھا۔ والدِ بزرگوار محمد خیر الدین انہیں فیروز بخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے ۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا۔ سلسلۂ […]